the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

 پاکستان کی پنجاب حکومت نے آج لاہور ہائی کورٹ میں کہا کہ 108 کیرٹ کے کوہ نور ہیرے کو پاکستان لانا ممکن نہیں ہو سکے گا۔
پنجاب حکومت کے محکمہ قانون کے ایک افسر نے ہائی کورٹ میں کہا کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ نے ایسٹ انڈیا کمپنی سے



1849 میں کئے گئے لاہور معاہدے کے تحت کوہ نور ہیرے کو برطانیہ کو پیش کیا تھا، اس لئے اب برطانیہ کی حکومت سے اس کی واپسی کے لئے درخواست نہیں کیا جا سکتی۔
ہائی کورٹ ہیرے کو برطانیہ سے واپس لانے کے مطالبہ سے متعلق درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.